Main Menu

Thursday, May 9th, 2019

 

چمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں بارسلونا کو ناقابل یقین شکست

چمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میں بارسلونا کو ناقابل یقین شکست، ریڈ آرمی کے سامنے میسی کا جادو ناکام ہوگیا، لیورپول نے اسپینش چمپئن بارسلونا کو 0-4 سے تاریخی شکست دی اور 3-4 کے ایگری گیٹ کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی۔۔۔ چمپئنز لیگ کی دوسری فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ آج رات بارہ بجے کے میچ میں ہوگا۔۔۔ ہوم گراونڈ پر لیورپول کو 0-3 سے پچھاڑنے والی بارسلونا سیکنڈ لیگ میچ میں بے بسی کی تصویر بن گئی۔۔۔ محمد صلاح اور فمینیو کی عدم موجودگی کے باوجود میسی کی بارسلوناRead More


میڈرڈ میں سجے ٹینس میلے میں دلچسپ مقابلے جاری

اسپین کے شہر میڈرڈ میں سجے ٹینس میلے میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ راونڈ 16 میں سابق عالمی نمبر ایک سیمونا ہالیپ اور کیکی بریٹنز نے مدمقابل کھلاڑیوں کو باآسانی شکست دے کر ایونٹ کے کواٹرفائنل کا ٹکٹ پکا کرلیا۔۔۔ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک سیمونا ہالیپ نے وکٹوریا کوزموا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر ٹاپ 8 میں جگہ بنالی۔۔۔ سلواکین ٹینس اسٹار عالمی نمبر تین ہالیپ کے خلاف ایک بھی پوائنٹ اسکور نہ کرسکیں۔۔۔ ڈچ ٹینس اسٹار کیکی بریٹنز نے لاطینینRead More