Main Menu

Friday, May 10th, 2019

 

ویمن کرکٹ میں پاکستان کی پہچان،،، ثناء میر ایک اورعالمی اعزاز سے صرف ایک وکٹ کی دوری پر

ویمن کرکٹ میں پاکستان کی پہچان،،، ثناء میر ایک اورعالمی اعزاز حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئیں۔۔۔ ویمنز قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان دنیا کی کامیاب ترین اسپنر بننے سے ایک وکٹ کی دوری پر ہیں۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ثناء میر نے ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد اور آسٹریلیا کی لیسا استالیکرکا 146 وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔۔۔ جنوبی افریقا کی اینڈری اسٹین کی وکٹ لے کر ثناء میر نے ون ڈے میں 146 شکار مکمل کرلئے۔اب انہیں دنیا کی کامیاب ترینRead More


انگلش موسم خوبصورت دوشیزہ کے مزاج کی مانند

انگلش موسم کا مزاج خوبصورت دوشیزہ کے مزاج کی مانند پل میں توشہ پل میں ماشہ ،،، کبھی دھوپ تو اگلے ہی پل موسلا دھاربارش ، ماہرین ایسے موسم کو کرکٹ جیسے کھیل کے لیے انتہائی نامناسب خیال کرتے ہیں ،،،،پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ون ڈے میں بارش کی بار بار مداخلت کے باعث میچ کی منسوخی نے میچ کا مزہ کرکرا کردیا پاکٹ اس ایک میچ کی بات نہیں اصل خطرہ ہے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019کو جو انگلینڈ میں ہی شیڈول ہےRead More


سیمونا ہالیپ میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

اسپین کے شہر میڈرڈ میں ٹینس کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔۔۔ سابق عالمی نمبر ایک سیمونا ہالیپ ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔۔۔ مینز سنگلز میں جوکووچ، فیڈرر اور نڈال راونڈ 16 میں پہنچ گئے۔۔۔ میڈرڈ اوپن میں کھیلے گئے ویمن سنگلز کے پہلے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر تین سیمونا ہالیپ نے عالمی نمبر 9 ایشلے بارٹی کو سخت مقابلے میں شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔۔۔ میچ کا اسکور سات پانچ اور سات پانچ رہا۔۔۔ نیٹ۔۔۔ ادھر مینز سنگلز میں ٹینس کے دیوتاؤں جوکووچ،Read More


یوایفا چمپئنزلیگ کا دوسرا سیمی فائنل بھی ڈرامائی انداز میں انگلش کلب کے نام

یوایفا چمپئنز لیگ کا دوسرا سیمی فائنل بھی ہائی وولٹیج ٹاکرا ثابت ہوا۔۔۔ ٹوٹنہیم نے آئی جیکس کو ڈرامائی انداز میں شکست دے کر چمپئنز لیگ کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ یورپ میں جاری چمپئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں ٹوٹنہیم نے آئی جیکس کو 2-3 سے ہرا کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔۔۔ ٹوٹنہیم سے فرسٹ لیگ ایک صفر سے جیتنے والی ڈچ ٹیم سیکنڈ لیگ میچ میں مزید دو گول کی برتری لینے کے باوجود بدقسمت رہی۔۔۔ مقررہ وقت ختم ہونے تک ڈچ ٹیم کو ٹوٹنہیم پرRead More