Main Menu

Sunday, May 12th, 2019

 

ثناء میر اب دنیا کی کامیاب ترین اسپنر

ویمن کرکٹ میں پاکستان کی پہچان اور سابق کپتان ثناء میر نے ایک اورعالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کی اہم ترین لیگ اسپنر ثناء میر اب دنیا کی کامیاب ترین اسپنر بن گئیں۔۔۔ ثناء میر نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کی کپتان سنی لوس کی وکٹ لے کر ون ڈے میں 147 شکار مکمل کیئے اور دنیا کی کامیاب ترین ون ڈے اسپنر کا اعزاز حاصل کیا۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر ثناء میر کو مبارکبادی پیغام دیا گیا ہے۔Read More


مانچسٹر سٹی نے مسلسل دوسری بار انگلش پریمئر لیگ پر اپنی حکمرانی ثابت کردی

مانچسٹر سٹی نے مسلسل دوسری بار انگلش پریمئر لیگ پر اپنی حکمرانی ثابت کردی۔۔۔ مانچسٹرسٹی کا 8 سال میں چوتھا اور مجموعی طور پر چھٹا پریمئر لیگ ٹائٹل ہے۔۔۔ لیور پول ایک پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی اور اس کی  29 سال بعد ٹائٹل جیتنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی۔۔۔ مانچسٹر یونائیٹڈ ٹاپ 6 ٹیمز میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔۔۔ دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی نے اپنے آخری لیگ میچ میں برائٹن ایف سی کو 1-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹائٹل پر اپنا قبضہRead More


میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل

میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔۔۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے باآسانی ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی تاہم سوئس ٹینس اسٹار روجر فیڈرر کا میڈرر اوپن میں سفر تمام ہوگیا۔۔۔ اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔۔۔ کوارٹر فائنل میچ میں عالمی نمبر دو نڈال نے سٹین واورینکا کو چھ ایک اور چھ دو سے باآسانی شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔۔۔ سیمی فائنل میں نڈال کا مقابلہ 20 سالہ یونانی اسٹارRead More


ورلڈ کپ میں کون سے ورلڈ کلاس کرکٹر پہلی بار جلوہ گر ہونگے

کرکٹ کا میگا ایونٹ شروع ہونے میں 18 دن رہ گئے ہیں۔۔۔ انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں کون کون سے ورلڈ کلاس کرکٹر پہلی بار جلوہ گر ہونگے جاتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔ کرکٹ ورلڈ کپ شائقین اس بار پاکستانی رنز مشین بابراعظم کی کارکردگی کے منتظر ہیں جو پہلی بار ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں۔۔۔ بابراعظم مسلسل دو سال سے پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ہیں اور 50 رنز کی اوسط ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔ ویسٹ انڈیز کے شیمرون ہیٹرمیر ون ڈے میںRead More


انگلش فٹ بال کلب چیلسی اور آرسنل نے یورپا فٹ بال لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی

انگلش فٹ بال کلب چیلسی اور آرسنل نے یورپا فٹ بال لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ تاریخ میں پہلی بار یوئیفا کے بعد یوروپا لیگ میں بھی انگلش کلبز فائنل میں ٹکرائیں گے۔ یوروپا فٹبال لیگ کے سیمی فائنل میں چیلسی اور فرینکفرٹ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ لوفٹس چیک نے پہلے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی، تاہم لوکا جووک نے بھی اپنی ٹیم کیلئے گول کر کے میچ برابر کردیا۔ فرسٹ لیگ میچ کی طرح سیکنڈ لیگ میچ بھی ایک ایک گول سے برابرRead More


جوز بٹلر پاکستانی باولرز کے لئے ڈراونا خواب

پاک انگلینڈ سیریز کے دوسرے ون ڈے میں وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر پاکستانی باولرز کے لئے ڈراونا خواب بن گئے۔۔۔ 2015 میں انگلینڈ کے لئے تیز ترین سنچری جڑنے والے بٹلر نے پاکستان کے خلاف ایک اور برق رفتار سنچری جڑ دی۔۔۔ انگلش بلے باز جوز بٹلر کی طوفانی اننگز نے پاکستان کے سامنے 374 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔۔۔ انگلینڈ کے لئے تیز ترین سنچری بنانے والے بٹلر نے پاکستان کے خلاف ایک اور یاد گار اننگز کھیلی۔۔۔ بٹلر نے میچ میں 50 گیندوں پر سنچری بنائیRead More


ورلڈ کپ سے قبل فخرزمان کے بلےسے سنچری۔۔۔حریف ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی

ورلڈ کپ سے قبل فخرزمان کے بلے نے سنچری جڑ کر حریف ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔۔۔   اوپنر بلے باز نے 106 گیندوں پر 138 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی فارم اور فٹنس ثابت کردی۔۔۔   جارح مزاج بلے باز کی انگلینڈ کے خلاف شاندار اننگز میں 12 چوکے اور 4 چھکے شامل ہیں۔۔۔   فخر زمان نے ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے کیریئر کی چوتھی سنچری اسکور کی۔۔۔


دوسرا ون ڈے، انگلینڈ کی سرفراز الیون کو شکست

انگلینڈ نے پاکستان کو 12 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی۔۔۔ سنسنی خیز میچ میں شاہینوں نے انگلش باولرز کا خوب مقابلہ کیا تاہم جیت میزبان انگلینڈ کا مقدر ٹہری۔۔۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سرفراز کا انگلینڈ کو بیٹنگ کروانے کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوا۔۔۔ انگلش بلے بازوں نے بیٹنگ وکٹ کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور 3 وکٹیں گنوا کر پاکستان کے لئے 373 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔۔۔ انگلش ٹیم میں واپسی کرنے والےRead More