Main Menu

Saturday, May 18th, 2019

 

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف فتح کا آسان موقع گنوا دیا

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آسان فتح کا موقع ہاتھ سے گنوا دیا۔۔۔ گرین شرٹس عالمی نمبر ایک انگلینڈ کے خلاف بے بسی کی تصویر کیوں ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔ ورلڈ کپ سر پر آگیا مگر شاہینوں نے ابھی تک فتح کے ٹریک پر اڑنا نہیں سیکھا،،، پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست نئی لیکن وجہ وہی پرانی ہے۔۔۔ بیٹنگ وکٹوں پر 100، 50 بنانے والے بلے باز ٹیم کے لئے کھیلنا نہ سیکھ سکے۔۔۔ ہائی ایس ٹوٹل بنانے والی انگلینڈ کے لئے 340 رنز اونٹ کے منہRead More


مانچسٹر سٹی نے ایف اے کپ جیت کر تاریخ رقم کردی

مانچسٹر سٹی نے ایف اے کپ کے فائنل میں وٹ فورڈ کوشکست دے کر تاریخ رقم کردی۔۔۔ مانچسٹر سٹی رواں سال انگلش ڈومیسٹک کے تینوں ایونٹ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔۔۔ مانچسٹرسٹی نے وٹ فورڈ کو 0-6 سے ہرا کر ایف اے کپ جیت لیا۔۔۔ لندن کے ویمبلے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں ڈیوڈ سلوا نے 26 ویں منٹ میں گول کرکے مانچسٹر سٹی  کو برتری دلا دی جسے رحیم اسٹرینگ نے 38 ویں منٹ میں مزید مستحکم کردیا۔۔۔ پہلے ہاف کے اختتام پر سٹیRead More