Main Menu

Saturday, June 1st, 2019

 

ورلڈ کپ 2019:کیویز نے لنکن ٹائیگرز کو دبوچ لیا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ مہم کا کامیاب آغاز کرلیا۔۔۔ ورلڈ کپ کے تیسرے روز کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ٹیم30ویں اوور میں 136 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔۔۔ سری لنکن کپتان کنارتنے نے کیویز گیندبازوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور 52 رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیل کر بیٹ کیری کیا۔۔۔ سری لنکن کپتان کے علاوہ مینڈس نے 29 اور پریرا نے 27 رنز کی باریاں کھیلی جبکہ سری لنکا کے 8 بلے باز ڈبل فیگرز میں بھی داخلRead More