Main Menu

Sunday, June 2nd, 2019

 

جوشوا نے ناک آؤٹ شکست کا مزہ چکھ لیا

برطانوی باکسر اینتھونی جوشوا نے کیئر میں پہلی بار شکست کا مزہ چکھ لیا،میکسیکو کے اینڈی روایز جونیئر نے  جوشوا کو اپ سیٹ شکست دے کو ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔۔۔ نیویارک میں شیڈول فائٹ میں اینڈی جونیئر نے ورلڈ ہیوی ویٹ باکسر انتھونی جوشوا کو اپ سٹ شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔۔۔ امریکی نژاد میکسیکن باکسر اینڈی نے 12 راونڈ پر مشتمل مقابلے کو سات راونڈ تک ہی محدود کردیا۔۔۔ 22 مقابلوں میں 21 بار اپنے حریفوں کو ناک آوٹ کرنے والے انتھونی جوشوا سات راونڈزRead More


فرنچ اوپن کے آغاز میں ہی بڑے ٹینس اسٹار ایونٹ سے باہر ہوگئے

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سرینا ولیمز اور عالمی نمبر ایک ناؤمی اوساکا کا سفر تمام ہوگیا۔۔۔ سیمونا ہالپ اور نوواک جوکووچ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔   فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے آغاز میں ہی بڑے ٹینس اسٹار ایونٹ سے باہر ہوگئے۔۔۔ ورلڈ نمبرون ناؤمی اوساکا کا تیسرے راؤنڈ میں سفرختم ہوگیا۔ جمہوریہ چیک کی کیترینا نے اوساکا کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔23   مرتبہ کی گرینڈ سلم چیمپیئن سرینا ولیمز کو ان سیڈڈ ہم وطن پلیئر صوفیہ کینن کے ہاتھوں شکست ہوگئی، صوفیہ نے چھ دو اورRead More


ورلڈ کپ 2019: بنگلا دیش نے پروٹیز کو اپ سیٹ کردیا

انگلینڈ ورلڈکپ کا پانچواں میچ ایونٹ کا پہلا اپ سیٹ ثابت ہوا۔۔۔ بنگلا دیش نے جنوبی افریقا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔۔۔ اوول کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں ساؤتھ افریقن کپتان ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔۔۔ بنگلا دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔۔۔ مشفیق الرحیم نے 78، شکیب الحسن نے 75 اور سومیا سرکار نے 43 رنز کی شاندار باریاں کھیلیں۔۔۔ محمود اللہ کی آخریRead More


محمد صلاح کی ریڈ آرمی یوایفا چمپئنز لیگ2019 کی فاتح

محمد صلاح کے ابتدائی گول نے لیورپول کو چمپئنز لیگ کا چمپئن بنا دیا۔۔۔ ہیری کین کی ٹوٹنہیم فائنل میچ میں ایک بھی گول اسکور نہ کرسکی۔۔۔ ریڈ آرمی کی فاتح سے لیورپول کے منیجر پر لگے شکست کے سب داغ بھی دھل گئے۔۔۔ لیورپول نے ٹوٹنہیم کو 0-2 سے ہرا کر چھٹی بار چمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔۔۔ میڈرڈ میں کھیلا گیا فائنل یکطرفہ مقابلہ ثابت ہوا۔۔۔ ریڈ آرمی کے محمد صلاح نے میچ کے دوسرے ہی منٹ میں پنلٹی ککس پر گول کرکے لیور پول کو برتریRead More