Main Menu

Monday, June 3rd, 2019

 

پاکستان نے انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے کر روٹھی قسمت کو منالیا۔۔۔

پاکستان کے 348 رنز کے جواب میں انگلینڈ مقررہ اوور میں 334 رنز بناسکی۔۔۔ جو روٹ اور جوز بٹلر کی سنچریاں بھی انگلینڈ کے کام نہ آئیں۔۔۔ ٹرینٹ برج میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو پاکستان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوئی۔۔۔ اور پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا بڑا ہدف سیٹ کردیا۔۔۔۔ اس سے قبل پاکستان نے 2007 میں زمبابوے کے خلاف 349 رنز کا مجموعہ سیٹ کیا تھا۔۔۔ امام الحق کے 44 اور فخرزمان کے 36 رنز کی بدولت پاکستان کو قابلRead More