Main Menu

Friday, June 7th, 2019

 

ورلڈ کپ2019: بارش نے شاہینوں کے پوائنٹس میں کٹ لگا دیا۔۔۔

پاکستان اور سری لنکا کے مابین میچ بارش کی نذر ہوگیا۔۔۔ سرفرازالیون کی آسان حریف کے خلاف دو اہم پوائنٹس حاصل کرنے کی خواہش بارش نے پوری نہ ہونے دی۔۔۔ برسٹل گراونڈ اسٹاف نے تیز بارش کے باوجود پلیئنگ فیلڈ کو میچ کے قابل بنانے کی کوشش کی لیکن ان کی تمام تر کوششیں بھی رائیگاں گئیں۔۔۔ امپائرز نے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میچ کی منسوخی کا اعلان کیا اور پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا۔۔۔ میچ کی منسوخی کے باعث ملنے والے ایکRead More