Main Menu

Sunday, June 9th, 2019

 

نڈال نے 12واں فرنچ اوپن اپنی الماری میں سجالیا

ٹینس سپر اسٹار رافیل نڈال نے ڈومینک تھیم کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔۔۔ عالمی نمبر دو نڈال کا یہ پہلا دوسرا نہیں بلکہ 12واں فرنچ اوپن ٹائٹل ہے۔۔۔ پیرس میں کھیلے گئے گرینڈ سلیم فائنل میں رافیل نڈال نے اپنے تجربے کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔۔۔ اسپینش اسٹار نے تھیم کو پہلے سیٹ میں چھ تین سے شکست دی۔۔۔ دوسرے سیٹ میں نڈال کو سات پانچ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن آخری دو سیٹس میں نڈال نے ڈومینک تھیم کو چھ ایک اور چھ ایکRead More


ایشلے بارٹی پہلی بار فرنچ اوپن چمپئن

آسٹریلین ٹینس اسٹار ایشلے بارٹی نے پہلی بار فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔۔۔ فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی مارکیٹا ونڈروسووا کو سٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔۔۔ پیرس کے کلے کورٹ پر عالمی نمبر 8 ایشلے بارٹی نے 19 سالہ ونڈروسووا کو چھ ایک اور چھ تین سے باآسانی شکست دی اور کیریئر میں پہلی بار گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔ 23 سالہ ایشلے بارٹی 2014 تک ایک پروفیشنل کرکٹر رہیں۔۔۔ وہ 1973 کے بعد آسٹریلیا کو گرینڈ سلیم ٹائٹل دلوانے والی پہلی خاتون بن گئیں ہیں۔۔۔