Main Menu

Sunday, June 16th, 2019

 

بھارت نے ایک اور اعصاب کی جنگ جیت لی

بھارت نے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کو شکست دے کر اعصاب کی جنگ جیت لی۔۔۔ اولڈ ٹریفورڈ میں جاری ورلڈ کپ کے دلچسپ ٹاکرے میں کپتان سرفراز نے بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔۔۔ تو بھارت نے پاکستان کو جیت کے لئے 337 رنز کا ہدف دےدیا۔۔۔ بھارت نے سازگار وکٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 5 وکٹوں پر 336 رنز بنائے۔۔۔ روہت شرما 140 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ دیگر اہم بلے بازوں میں  ویرات کوہلی نے77  اور کےایل راہول نے 57 رنز بنائے۔۔۔ ہردیک پانڈیا نےRead More


ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا۔۔۔ اور۔۔۔ جیت پاکستان

آئی سی سی ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں کے مابین اعصاب شکن مقابلے کا وقت آن پہنچا۔۔۔ پاکستان اور بھارت کل مانچسٹر میں مدمقابل ہونگے۔۔۔ ماضی میں دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے مقابلوں بارے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔ کرکٹ کے میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت 6 بار آمنے سامنے آئے اور ہر بار گرین شرٹس کو بدقسمتی کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔ ورلڈ کپ میچوں میں پاکستان کا بھارت کے خلاف زیادہ سے زیادہ اسکور 273 اور کم سے کم 173 رنز بنا سکا۔۔۔ بھارت نے اب تکRead More