Main Menu

Tuesday, June 18th, 2019

 

انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ریکارڈ بک اوپر نیچے کردی

انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے شکست دے کر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔۔۔ اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے گئے میچ میں تجربہ کار انگلینڈ نے اناڑی افغانستان کو کھیل کے ہر شعبے میں مات دی۔۔۔ میزبان انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے کپتان این مورگن کی طوفانی اننگز کی بدولت 6 وکٹوں کے نقصان پر 397 رنز بنائے۔۔۔ انگلینڈ کے جونی بریسٹو کے 90 اور جو روٹ کے 88 رنز کے علاوہ معین علی کے 9 گیندوں پر 31 رنز بھی افغانستان کے خلاف پہاڑRead More


دنیائے کرکٹ کے مہنگے ترین کوچ

دنیا کے تمام کرکٹ بورڈز کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسے کوچز کا انتخاب کریں جو ان کی ٹیم کی صلاحیتوں کو اس کھیل کے جدید تقاضوں سے کھلاڑیوں کو ہم اہنگ کر سکیں۔ اس تناظر میں کرکٹ بورڈز بھاری تنخواہوں پر ملکی و غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔ بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹیموں کے کوچز کتنی تنخواہ لیتے ہیں اس حوالے سے فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ 10: لال چند، کوچ زمبابوے کرکٹ ٹیم زمبابوے کی کرکٹ زبوں حالی کا شکار ہے اور کئیRead More