Main Menu

Thursday, June 20th, 2019

 

دفاعی چمپئن آسٹریلیا ورلڈکپ کی ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی

دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔۔۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے ہائی ایس اسکوررنگ میچ میں آسٹریلین بلے بازوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔۔۔ پہلے کپتان فنچ اور وارنر نے 121 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا پھر عثمان خواجہ نے وارنر کے ساتھ مل کر 192 رنز کی شراکت داری قائم کی۔۔۔ کنگروز کی جانب سے ڈیوڈ وارنر 166، عثمان خواجہ 89 اور ایرون فنچ 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔Read More


فیفا ویمن ورلڈ کپ گروپ ڈی سے انگلینڈ اور جاپان کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا

فیفا ویمن ورلڈ کپ گروپ ڈی سے انگلینڈ اور جاپان کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔۔ دونوں ٹیموں نے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔۔۔ ارجنٹینا تاحال ایونٹ میں جیت کا مزہ نہ چکھ سکی۔۔۔   فرانس میں جاری فیفا ویمن ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جاپان کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ انگلینڈ کی جانب سے دونوں گول تجربہ کار اسٹرائیکر ایلن وائٹ نے اسکور کئے۔۔۔ انگلینڈ سے شکست کے باوجود جاپان نے بھی ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میںRead More