Main Menu

Sunday, June 23rd, 2019

 

بھارت نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 11 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 11 رنز سے شکست دے دی۔۔۔ محمد نبی کی ففٹی افغانستان کو ورلڈ کپ میں پہلی فتح کے قریب ضرور لے گئی مگر کامیابی ہمکنار نہ کرسکی۔۔۔ ساؤتھ ہمپٹن  میں کھیلے گئے میچ میں 225 رنز کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 213 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔۔۔ افغانستان کو آخری دو اوورز میں 21 رنز کی ضرورت تھی اور اس کی 3 وکٹیں باقی تھیں۔۔۔ محمد شامی نے آخری اوورز میں ہیٹرک بناکر افغانستان کی جیت کی تمام امیدیں ختم کردیں۔۔۔Read More


گرین شرٹس جنوبی افریقا کے خلاف فتح سے آئی سی سی ورلڈ کپ میں واپسی کے لئے پرامید

گرین شرٹس جنوبی افریقا کے خلاف فتح سے آئی سی سی ورلڈ کپ میں واپسی کے لئے پرامید ہے۔۔۔ بھارت کے خلاف میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم میں چند تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔۔۔ پاک افریقا اہم ٹاکرے میں کون سے کھلاڑی شائقین کی نظروں میں ہونگے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔   پروٹیز کے خلاف میچ میں بلے باز فخرزمان اور بابراعظم ایک بار پھر قوم کی امیدوں کا محور ہونگے۔۔ اہم میچ میں لمبی پارٹنرشپ کے لئے پاکستانی بیٹنگ لائن کو عمران طاہر اور کاگیسو ربادا کےRead More