Main Menu

July, 2019

 

یورپین فٹ بال کی ریڈ آرمی میں انگلش پریمئر لیگ کا کم عمر ترین فٹ بالر بھرتی

یورپین فٹ بال میں ریڈ آرمی کے نام سے مشہور لیورپول نے انگلش پریمئر لیگ کا کم عمر ترین فٹ بالر بھرتی کرلیا۔۔۔ نوجوان ہاروے ایلیوٹ لیورپول کی جانب سے میدان میں اترنے نے کے بے قرار ہیں۔۔۔ چیمپئنز لیگ کی فاتح انگلش ٹیم لیور پول نے 16 سالہ وینگر ہاروے ایلیوٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔۔۔ ہاروے ایلیوٹ انگلش پریمیئر لیگ کھیلنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں۔۔۔ وہ اس سے قبل انگلش کلب فلہیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔۔۔ وہ بارسیلونا اور ریال میڈرڈ جیسی بڑی کلب کےRead More


یونٹس کے مہنگے ترین فٹ بالر رونالڈو کو ریپ کیس سے چھٹکارہ مل گیا

اٹالین کلب یونٹس کے مہنگے ترین فٹ بالر رونالڈو کو ریپ کیس سے چھٹکارہ مل گیا۔۔۔ کرسٹیانو رونالڈو شک کی بنیاد پر جرمانے اور سزا سے بچ گئے۔۔۔ پرتگالی فٹ بال ہیرو کرسٹیانو رونالڈو جنسی حملے کے الزامات سے بری ہوگئے۔۔۔ پانچ بار فیفا بالون ڈی آر کا اعزاز حاصل کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو امریکی خاتون کیتھرین مے یورگا کی جانب سے لگائے گئے زیادتی کیس کا سامنا تھا۔۔۔ لاس ویگاس پولیس کی جانب سے اگست 2018 میں متاثرہ خاتون کی درخواست پر تحقیقات کا آغاز کیا تھا جسےRead More


میزبان انگلینڈ کی چھٹی،،، کیویز اور کینگروز ویمنز نیٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ویمنز نیٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے میں ساؤتھ افریقا کو شکست دی جبکہ نیوزی لینڈ نے میزبان انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں جگہ پکی کی۔۔۔۔ فائنل میچ آج ہوگا۔۔۔ لیورپول میں جاری ویمنز نیٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ساؤتھ افریقا کو 53 کے مقابلے 55 گول سے شکست دے دی۔۔۔ ہاف ٹائم تک آسٹریلیا کو 11 گولز کی برتری حاصل تھی لیکن دوسرے ہاف میں پروٹیز نے شاندار کھیل کاRead More


ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے کالب ایوان نے جیت لیا

دنیا کی مقبول ترین سائیکل ریس ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے کالب ایوان نے جیت لیا۔۔۔ کالب ایوان ٹور ڈی فرانس کا ایک مرحلہ جیتنے والے تاریخ کے پہلے آسٹریلین سائیکلسٹ بن گئے ہیں۔۔۔ ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ ریس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے کالب ایوان کے نام رہا۔۔۔ آسٹریلیا کے لئے ٹور ڈی فرانس میں تاریخ رقم کرنے والے سائیکلسٹ کالب ایوان نے مقررہ ہدف 3 گھنٹے 51 منٹ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔ ٹور ڈی فرانس کے 11 مرحلوں کےRead More


دفاعی چمپئن جوکووچ ڈرامائی انداز میں پانچویں بار ومبلڈن چمپئن

دفاعی چمپئن جوکووچ نے ڈرامائی انداز میں روجر فیڈرر کو شکست دے کر پانچویں بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا۔۔عالمی نمبر ایک جوکووچ نے فائنل میں دو کے مقابلے تین سیٹ سے کامیابی حاصل کی۔۔۔ دفاعی چمپئن جوکووچ نے پہلے، تیسرے اور پانچویں سیٹ میں ٹائی بریک پر کامیابی حاصل کی۔۔۔ تقریبا پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والے فائنل میں روجر فیڈرر دوسرے اور چوتھے سیٹ میں کامیابی حاصل کرسکے روجر فیڈرر اپنے کیریئر کا 9واں ومبلڈن ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے۔۔۔ میچ کا اسکور سات چھ، چھ ایک، سات چھ،Read More


ورلڈ کپ کے تاریخی فائنل میں انگلینڈ کامیاب ہوگیا: پہلی بار ورلڈ کپ ٹرافی کو گلے لگالیا

ورلڈ کپ کے تاریخی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ ٹرافی کو گلے لگالیا۔۔۔ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں کھیلے گئے فائنل میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔۔۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز میں 241 رنز بناسکیں اور میچ آخری گیند پر ٹائی ہوگیا۔۔۔ نیوزی لینڈ نے ہینری نکولس کے 55 اور ٹام لیتھم کے 47 رنز کی مدد سے 242 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔۔۔ انگلینڈ نے جوز بٹلر کے 59 اور بین اسٹوکس کے 84  رنزکیRead More


پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کپ: لاہور اور ننکانہ فائنل میں

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ فٹ بال کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرکٹ لاہور نے ڈسٹرکٹ قصور کو باآسانی 0-5 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔۔۔۔ فیم فٹ بال کلب ماڈل ٹاون لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور نے پورے میچ میں قصور پر اپنی گرفت برقرار رکھی اور اسے باآسانی شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔۔۔ دوسرے سیمی فائنل میں ڈسٹرکٹ ننکانہ نے شیخوپورہ کو سخت مقابلے میں ایک صفر سے شکست دی۔۔۔ فیم فٹ بال کلب کے صدر عارف ضیاء کے مطابق پنجاب ٹیلنٹRead More


باکسنگ کے کنگ خان نے ایک اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے آسٹریلیا کے بلی ڈب کو ہرا کر ایک اور ٹائٹل جیت لیا۔۔۔ عامر خان کی جارحانہ باکسنگ کے سامنے آسٹریلوی باکسر صرف چار راونڈ ہی ٹک سکا۔ باکسنگ رنگ کے کنگ عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آؤٹ کرکے ڈبلیو بی سی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ جدہ کے کنگ عبداللہ اسٹیڈیم میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی حریف پر زوردار مکوں کی برسات کرکے اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔۔۔ فائٹ کے پہلے تین ہاف میں توRead More


فرنچ اوپن چمپئن سیمونا ہالیپ نے ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔۔۔

فرنچ اوپن چمپئن سیمونا ہالیپ نے سرینا ولیمز کو شکست دے کر ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔۔۔ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے تجربہ کار سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹ شکست دی۔۔۔ لندن میں جاری ومبلڈن اوپن کے ویمن سنگلز فائنل میں سیمونا ہالیپ نے سرینا ولیمز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹ میں شکست کے کر پہلی بار ومبلڈن ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔۔۔ 27 سالہ سیمونا ہالیپ نے 23مرتبہRead More


جیت پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ کا چوتھا میلہ داتا گنج بخش لاہور کے نام

مانگا منڈی(رپورٹ:زاہد مغل/رانااسامہ) جیت پاکستان کرکٹ میلے کا چوتھا ایڈیشن داتا گنج بخش الیون نے اپنے نام کرلیا۔۔۔۔ فائنل میچ میں رضوان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ تین اوورز میں پچیس رنز بنائے۔۔۔ داتا گنج بخش لاہور نے چھبیس رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔  جیت پاکستان کے پلیٹ فارم سے مانگا منڈی کے گورنمنٹ ہائر اینڈ سیکنڈری اسکول کے میدان (جس نے ملک کے لئے متعدد قومی اور بین الاقوامی کھلاڑی پیدا کئے) پر مصنوعی روشنیوں میں سجے کرکٹ میلے میں مقامی وRead More