Main Menu

Saturday, July 6th, 2019

 

انگلینڈ میں جاری ویمبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری

انگلینڈ میں جاری ویمبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ سال کے تیسرے گرینڈ سلام  میں نیو بورن امریکن اسٹار کوری کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔۔۔ سیمونا ہالیپ اور ٹاپ سیٹیڈ ایشلے بارٹی نے بھی ایونٹ کے چوتھے مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔۔۔ امریکا کی کوری گاف نے پولونا ہرکوگ کو شکست دے کر ویمبلڈن میں تاریخ رقم کردی۔۔۔ پندرہ سالہ کوری گاف نے اپنی حریف کو تین چھ، سات چھ اور سات پانچ سے شکست دی اور ویمبلڈن کے چوتھے مرحلے میں رسائی حاصل کرنےRead More


انگلینڈ ورلڈ کپ: شاہینوں نے کیا کھویا کیا پایا

ورلڈ کپ میں کپتان سرفراز سمیت سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک، فخرزمان، آصف علی اور حسن علی کی ناقص کارکردگی نے قوم کو انتہائی مایوس کیا۔۔۔ ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی قیادت کرنے والے سرفراز احمد میگا ایونٹ میں قابل ذکر کامیابی نہ دکھا سکے۔۔۔ کپتان سرفراز نے ورلڈ کپ کے 8 میچز میں 143 رنز بنائے جبکہ آخری پانچ میچز میں صرف 40 رنز بناسکے۔۔۔ سرفراز احمد نے ورلڈ کپ کے اہم میچز میں ساتویں اور آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کی اور دو بار رن آؤٹ ہو کر ٹیمRead More