Main Menu

Monday, July 8th, 2019

 

ڈسٹرکٹ لاہور میں فٹبال کی بہتری کیلئے 44 کلب صدور نے سر جوڑ لئے۔ضیاء ڈوگر

ڈسٹرکٹ لاہور میں فٹبال کی بہتری کیلئے 44 کلب صدور نے سر جوڑ لئے۔ضیاء ڈوگر فیم کلب میں سیمینار، فٹبال کی بہتری کیلئے تجاویز اور لاہور لیگ کے انعقاد کا اعلان ؒلاہور (سپورٹس رپورٹر)  دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کو لاہور کا مقبول ترین کھیل بنانے کے لئے کلب صدور نے سر جوڑ لئے۔لاہور ڈسٹرکٹ کے 44 کلب صدور نے یک جان ہوکر لاہور میں فٹ بال کے فروغ اور اس کی ترقی میں حائل روکاوٹوں کو دور کرنے کے عزم کا اظہار کردیا۔فیم فٹ بال کلب کےRead More


برازیل نے پیرو کو شکست دے کر9ویں بار کوپا امریکا فٹ بال کپ پر قبضہ جمالیا

کوپا امریکا فٹ بال فائنل میں میزبان برازیل نے پیرو کو چاروں شانے جت کردیا۔۔۔ کانٹے کی ٹکر میں دونوں جانب سے ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر خطرناک حملے ہوئے لیکن کامیابی پیلی جرسی کے حصے میں آئی۔۔۔ برازیل نے پیرو کو 1-3 سے شکست دے کر9ویں بار کوپا امریکا فٹ بال کپ پر قبضہ جمالیا۔۔۔ برازیل میں کھیلے گئے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں نے ایڑھی چوٹی کا جوڑ لگایا۔۔۔ برازیل کے ایورٹن سواریز نے 15ویں منٹ میں میزبان ٹیم کو برتری دلائی لیکن پیرو کے پاوولو گوریروRead More


دفاعی چمپئن امریکا نے ویمنز ورلڈ کپ کا کامیاب دفاع کرلیا

دفاعی چمپئن امریکا نے ویمنز ورلڈ کپ کا کامیاب دفاع کرلیا۔۔۔ فائنل میچ میں ہالینڈ کو شکست دے کر ویمنز فٹ بال میں اپنی برتری ثابت کردی۔۔۔ ورلڈ کپ کی بہترین کھلاڑی اور گولڈن بوٹ کا ایوارڈ بھی امریکن اسٹرائیکر کے حصے میں آیا۔۔۔ فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں دفاعی چمپئن امریکا نے یورپین چمپئن ہالینڈ کو 0-2 سے شکست دے چوتھا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ فرانس مین کھیلے گئے فائنل میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔۔۔ دوسرے ہاف کے 61 ویں منٹ میں ملنے والیRead More


ویمبلڈن اوپن سے عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی کی چھٹی

انگلینڈ میں جاری ویمبلڈن اوپن سے عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی کی چھٹی ہوگئی۔۔۔ عالمی نمبر 9 سرینا ولیمز اور عالمی نمبر 8علینا سویٹولینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔۔۔ گراس کورٹ پر کھیلے جارہے ایونٹ کے ویمنزسنگلز میں عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی کو امریکی حریف علیسن رسک نے سخت مقابلے میں شکست دے دی۔۔۔ ایشلے بارٹی پہلا سیٹ چھ تین سے جیتنے کے باوجود اگلے دو سیٹ چھ دو اور چھ تین سے ہارگئیں۔۔۔ ایونٹ میں سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاریRead More