Main Menu

Thursday, July 11th, 2019

 

جیت پاکستان فلڈ لائٹ کرکٹ کا چوتھا میلہ داتا گنج بخش لاہور کے نام

مانگا منڈی(رپورٹ:زاہد مغل/رانااسامہ) جیت پاکستان کرکٹ میلے کا چوتھا ایڈیشن داتا گنج بخش الیون نے اپنے نام کرلیا۔۔۔۔ فائنل میچ میں رضوان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ تین اوورز میں پچیس رنز بنائے۔۔۔ داتا گنج بخش لاہور نے چھبیس رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔  جیت پاکستان کے پلیٹ فارم سے مانگا منڈی کے گورنمنٹ ہائر اینڈ سیکنڈری اسکول کے میدان (جس نے ملک کے لئے متعدد قومی اور بین الاقوامی کھلاڑی پیدا کئے) پر مصنوعی روشنیوں میں سجے کرکٹ میلے میں مقامی وRead More


انیس سو بانوے کی فائنلسٹ انگلینڈ امسال فائنل میں پہنچ گئی

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔۔۔  1992 کی فائنلسٹ 2019 کے فائنل میں پہنچ گئی۔۔۔ روایتی حریفوں کے مابین میچ میں انگلینڈ نے 224 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔ برمنگھم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا۔۔۔ کینگروز کے ابتدائی تین بلے باز 13 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔۔۔ کپتان فنچ بغیر کوئی رنزRead More


نیوزی لینڈ نے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا کر آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل میں جگہ پکی کرلی

نیوزی لینڈ نے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا کر آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل میں جگہ پکی کرلی۔۔۔ کیویز نے سنسنی خیز مقابلے میں مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن کو 221 رنز پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرکے فائنل کے دوڑ سے باہر کر دیا۔۔۔ مانچسٹرمیں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے۔۔۔ راس ٹیلر 74 اور کپتان کین ولیمسن 67 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔۔۔ بھارتی بیٹنگ لائن 240 رنز کے معمولی ہدف کے تعاقبRead More