Main Menu

Saturday, July 13th, 2019

 

باکسنگ کے کنگ خان نے ایک اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے آسٹریلیا کے بلی ڈب کو ہرا کر ایک اور ٹائٹل جیت لیا۔۔۔ عامر خان کی جارحانہ باکسنگ کے سامنے آسٹریلوی باکسر صرف چار راونڈ ہی ٹک سکا۔ باکسنگ رنگ کے کنگ عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آؤٹ کرکے ڈبلیو بی سی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ جدہ کے کنگ عبداللہ اسٹیڈیم میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی حریف پر زوردار مکوں کی برسات کرکے اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔۔۔ فائٹ کے پہلے تین ہاف میں توRead More


فرنچ اوپن چمپئن سیمونا ہالیپ نے ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔۔۔

فرنچ اوپن چمپئن سیمونا ہالیپ نے سرینا ولیمز کو شکست دے کر ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔۔۔ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے تجربہ کار سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹ شکست دی۔۔۔ لندن میں جاری ومبلڈن اوپن کے ویمن سنگلز فائنل میں سیمونا ہالیپ نے سرینا ولیمز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کو سٹریٹ سیٹ میں شکست کے کر پہلی بار ومبلڈن ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔۔۔ 27 سالہ سیمونا ہالیپ نے 23مرتبہRead More