Main Menu

Sunday, July 14th, 2019

 

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کپ: لاہور اور ننکانہ فائنل میں

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ فٹ بال کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرکٹ لاہور نے ڈسٹرکٹ قصور کو باآسانی 0-5 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔۔۔۔ فیم فٹ بال کلب ماڈل ٹاون لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور نے پورے میچ میں قصور پر اپنی گرفت برقرار رکھی اور اسے باآسانی شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔۔۔ دوسرے سیمی فائنل میں ڈسٹرکٹ ننکانہ نے شیخوپورہ کو سخت مقابلے میں ایک صفر سے شکست دی۔۔۔ فیم فٹ بال کلب کے صدر عارف ضیاء کے مطابق پنجاب ٹیلنٹRead More