Main Menu

Monday, July 15th, 2019

 

دفاعی چمپئن جوکووچ ڈرامائی انداز میں پانچویں بار ومبلڈن چمپئن

دفاعی چمپئن جوکووچ نے ڈرامائی انداز میں روجر فیڈرر کو شکست دے کر پانچویں بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا۔۔عالمی نمبر ایک جوکووچ نے فائنل میں دو کے مقابلے تین سیٹ سے کامیابی حاصل کی۔۔۔ دفاعی چمپئن جوکووچ نے پہلے، تیسرے اور پانچویں سیٹ میں ٹائی بریک پر کامیابی حاصل کی۔۔۔ تقریبا پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والے فائنل میں روجر فیڈرر دوسرے اور چوتھے سیٹ میں کامیابی حاصل کرسکے روجر فیڈرر اپنے کیریئر کا 9واں ومبلڈن ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے۔۔۔ میچ کا اسکور سات چھ، چھ ایک، سات چھ،Read More


ورلڈ کپ کے تاریخی فائنل میں انگلینڈ کامیاب ہوگیا: پہلی بار ورلڈ کپ ٹرافی کو گلے لگالیا

ورلڈ کپ کے تاریخی فائنل میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ ٹرافی کو گلے لگالیا۔۔۔ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں کھیلے گئے فائنل میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔۔۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز میں 241 رنز بناسکیں اور میچ آخری گیند پر ٹائی ہوگیا۔۔۔ نیوزی لینڈ نے ہینری نکولس کے 55 اور ٹام لیتھم کے 47 رنز کی مدد سے 242 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔۔۔ انگلینڈ نے جوز بٹلر کے 59 اور بین اسٹوکس کے 84  رنزکیRead More