Main Menu

August, 2019

 

سلطان فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب تاریخی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل

حکمرانی کے نشئے میں اندھی بی جے پی مسلم دشمنی میں ایک قدم اور آگے نکل گئی۔۔۔ سلطان فیروز شاہ کوٹلہ کے نام سے منسوب تاریخی کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کردیا۔۔۔ بھارت کی انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مسلمہ مسلم دشمنی کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔۔۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی میں قائم فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام آنجہانی وزیرخزانہ ارون جیٹلی کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔ دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے یہ فیصلہ اپنے سابقہ صدر ارون جیٹلی کی ہندوؤانہRead More


پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کی تلاش کے لیے پینل تشکیل دے دیا

پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کی تلاش کے لیے پینل تشکیل دے دیا۔۔۔ پینل کل(جمعرات کو) قومی ٹیم کی کوچنگ کے خواہش مند کوچز کے انٹرویوز کرکے رپورٹ پی سی بی چیئرمین احسان مانی کو پیش کریگا۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی منیجمنٹ کی تلاش کے لیے 5 ارکان پر مشتمل کمیٹی بنا دی۔۔۔ کمیٹی میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان شامل ہیں۔۔۔ دیگر اراکین میں سابق کپتان اور کوچ انتخاب عالم، سابق کرکٹر بازید خان اور بی اوRead More


PR Held A Spectacular Karate Championship

LAHORE: Pakistan Railways sportspersons performed well in the 27th Chief Minister Punjab National Men Karate Championship and 13th Chief Minister Punjab National Woman Karate Championship that concluded here the other day. Pakistan Railways bagged one silver and six bronze in the Event and obtained fourth position (60 points). In Team Kata category Umeed Ali Rehmatullah and Waheedullah grabbed silver medel. Railways Hamayun won silver in below 55 kg category while Rehmatullah (below 75kg), Waqar Khan (below 67 kg) and Adeel Afzal (below 84 kg) won bronzes. In the Woman Event,Read More


کنگ آف رنگ عامر خان کا مظلوم کشمیریوں کی آواز دنیا بھر میں پہنچانے کا عزم

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول پہنچ گئے۔۔۔ کنگ آف رنگ عامر خان نے درندہ صفت بھارتی فوجیوں کے ظلم کے خلاف دنیا بھر میں کشمیریوں کی آواز بننے کے عزم کا اظہار کردیا۔۔۔ لائٹ ویٹ عالمی چمپئن باکسر عامر خان نے ایل او سی سے ملحقہ علاقے میں لوگوں سے ملاقات کی اور کشمیریوں کو اپنی مکمل سپورٹ کا یقین دلایا۔۔۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لائٹ ویٹ عالمی چمپئن عامر خان نےRead More


روسی حسینہ ماریہ شیراپووا یوایس اوپن سے آؤٹ

سال کے آخری گرینڈ سلام یوایس اوپن کے پہلے روز روجرفیڈرر اور جوکووچ نے فتح کو گلے لگا لیا۔۔۔ روسی حسینہ ماریہ شیراپووا کو امریکن اسٹار سرینا ولیمز نے ایونٹ سے باہر کردیا۔۔۔ سابق عالمی نمبر اینجلیق کربر بھی پہلی ہی راؤنڈ سے باہر ہوگئیں۔۔۔ عالمی نمبر تین روجر فیڈرر نے بھارتی حریف سومیت نیگال کو شکست دے کر یوایس اوپن کا کامیاب آغاز کیا۔۔۔ روجر فیڈرر کو پہلے سیٹ میں چھ چار سے ناکامی کا سامنا رہا تاہم دوسرے، تیسرے اور چوتھے سیٹ میں روجر فیڈرر نے بھارتی حریفRead More


بین اسٹوکس کے شاندار اسٹروکس: کینگروز سے یقینی فتح چھین لی

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی۔۔۔ بین اسٹوکس کے ناقابل شکست 135 رنز بناکر آسٹریلیا سے فتح چھین لی۔۔۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔۔۔ لیڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 359 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔ میچ کا چوتھا روز انگلش آل راونڈر بین اسٹوکس کے نام رہا۔۔۔ بین اسٹوکس نے 8 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 135 رنز بنائے اور انگلینڈ کی یقنی شکست کو فتح میں بدل دیا۔۔۔Read More


بابراعظم ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا نیا ستارہ

پاکستانی اسٹار بلے باز بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے سمرسیٹ کو ایک اور فتح دلادی۔۔۔ بابراعظم کی سمرسیٹ نے گلیمورگن کو 25 رنز سے شکست دی۔۔۔ سمر سیٹ نے پہلے کھیلتے ہوئے گلیمورگن کے خلاف مقررہ اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بلے باز بابراعظم سمر کی جانب سے 42 گیندوں پر ایک چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے 63 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔۔۔ جواب میں گلیمورگن کی ٹیم 152 رنز پر ہمت ہار گئی۔۔۔Read More


PCB Jolted By LHC Snub!

PCB had drafted its new constitution in a mysterious way, the federal cabinet had approved it (first time in the history), the Ministry of Inter-Provincial Coordination had notified it, the Board had also issued a press release highlighting its salient features and the British born MD Wasim Khan looked cheerful as he was in total control with huge powers but in a surprising turn of events, the Lahore High Court has suspended certain undemocratic amendments. The constitution of 2014 will remain intact till the final verdict. LHC Judge Justice ShahidRead More


باکسر عامر خان نے بھارتی جارحیت کو امن سے ناک آؤٹ کرنے کا اعلان کر دیا

باکسنگ رنگ میں مخالفین پرمکوں کی برسات کرنےوالےپاکستانی نژاد باکسرعامرخان پاک بھارت لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے،،، معروف باکسر اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزیوں اور کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز اٹھائیں گے باکسر عامر خان اگلے ہفتے پاکستان آ رہے ہیں۔۔ عامر خان نے ٹویٹ کیا کہ وہ انسانی ہمدری کے تحت ایل او سی کا دورہ کرنے جا رہےہیں۔۔ امن کی آواز اٹھانے۔۔ باکسر عامر نے ٹویٹ کیا کہ معصوم لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے گئے۔۔ اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزیوںRead More


ایک اور بھارتی دلہن پاکستان کرکٹر پر فدا، ثانیہ مرزا کی حسن علی کو مبارکباد

بھارتی اور پاکستانی کرکٹر اور بھارتی اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر حسن علی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔۔۔ حسن علی آج بھارتی لڑکی سامعیہ آرزو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔۔۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی ہم وطن دوشیزہ سے پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کی شادی پر مسرور ہوگئیں۔۔۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے حسن علی کی تصویر پر ٹویٹ کرتے ہوئے دلہن اورRead More