Main Menu

Thursday, August 1st, 2019

 

آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ شروع، آسٹریلیا لڑکھڑا کر سنبھل گئی۔۔۔

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ایشیز ٹیسٹ سیریز سے آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔۔۔ برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز اسٹورٹ براڈ کی شاندار باولنگ کی بدولت آسٹریلین ٹیم 284 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔۔۔ جواب میں انگلینڈ نے بغیر کسی نقصآن کے 10 رنز بنالئے۔۔۔ برمنگھم میں جاری ایشیز سیریز کے پہلے روز کینگروز کی پوری ٹیم 284 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔۔۔ آسٹریلیا کے 8 بلے باز صرف 122 رنز پر پویلین لوٹ چکے تھے۔۔۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر 2 اور کیمرون بینکروفٹ8 رنز بناکر چلتے بنے۔۔۔Read More