Main Menu

Sunday, August 4th, 2019

 

جینیرلی اوپن کا ٹائٹل آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے اپنے نام کرلیا

واشنگٹن ڈی سی میں جاری سٹی اوپن سے ٹاپ سیٹیڈ اسٹیفانوز کی چھٹی ہوگئی۔۔۔ آسٹریلیا کے نیک کیرگیوز نے فائنل میں جگہ بنالی۔۔۔ ٹینس کے ایک اور ایونٹ میں ڈومینک ٹھیم نے پہلی بار جینیرلی اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔   واشنگٹن اوپن کے ٹاپ سیٹیڈ اسٹیفانوز سیٹسیپاس سیمی فائنل میں ہی ہمت ہار گئے۔۔۔ آسٹریلیا کے نیک کیرگیوز نے سخت مقابلے میں شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔۔۔ میچ کا اسکور چھ چار، تین چھ اور سات چھ رہا۔۔۔ نیٹ۔۔۔ دوسری جانب آسٹریا میں کھیلے گئے جینیرلیRead More


کرکٹ کمیٹی کو سرفراز میں “لیڈنگ فرام دی فرنٹ” والی خوبی کی تلاش

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی کپتان سرفراز سے باز پرس کی خبریں میڈیا تک پہنچ گئیں۔۔۔ کمیٹی اراکین نے کپتان سرفراز احمد کی تینوں فارمیٹ میں غلطیوں کی نشاندہی کردی۔۔۔۔ پی سی بی کرکٹ کمیٹی نے سرفراز احمد کی کپتانی اور فٹنس پر سوالات اٹھا دیئے۔۔۔ ایم ڈی پی سی بی وسیم خان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کرکٹ کمیٹی کے شرکاء نے کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر سے سخت سوالات کئے۔۔۔ ورلڈ کپ معرکوں ڈرے ڈرے نظر آنے والے سرفراز سے کمیٹی اراکین نے لیڈنگRead More


فارمولا ون ہنگیرین گراں پری 7ویں بار لوئس ہملٹن کے نام

فارمولا ون ہنگیرین گراں پری برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے جیت لی۔۔۔ ہالینڈ کے میکس ورسٹاپین نے سخت مقابلے کے بعد دوسری جبہ ہملٹن کے روایتی حریف سبیسٹن وائٹل کو ریس میں تیسری پوزیشن ملی ۔۔۔ ورلڈ چمپئن لوئس ہملٹن نے 7ویں بار ہنگیرین گراں پری ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ 70 چکروں پر مشتمل ریس میں کبھی ریڈ بل کے ویرسٹاپین اور کبھی مرسیڈیز کے لوئس ہملٹن کو برتری رہی۔۔۔ ہملٹن نے ریس ختم ہونے سے 3 لیپ پہلے برتری حاصل کی جو ریس کے اختتام تک برقرار رہی۔۔۔۔ لوئسRead More


ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

ایشیز سیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔۔۔ انگلینڈ کو جیت کے لئے 385 رنز جبکہ آسٹریلیا کو 10 وکٹیں درکار ہیں۔۔۔ پابندی کے بعد پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بناکر آسٹریلیا کے عظیم بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔۔۔ ایجبیسٹن میں جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلوی بلے بازوں کا راج رہا۔۔۔ آسٹریلیا نے 7وکٹوں کے نقصان پر 487 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی۔۔۔ مڈل آرڈر بلے باز اسٹیو اسمتھ نے دوسری اننگز میں 142 رنزRead More