Main Menu

Monday, August 5th, 2019

 

مانچسٹر سٹی نے کمیونٹی شیلڈ جیت کر کلب کی 125 ویں سالگرہ کو یادگار بنالیا

مانچسٹر سٹی نے کمیونٹی شیلڈ جیت کر کلب کی 125 ویں سالگرہ کو یادگار بنالیا۔۔۔ انگلش فٹ بال کے سالانہ اہم ایونٹ میں ایف اے کپ اور چمپئنز لیگ کی فاتح مانچسٹر سٹی اور رنر اپ لیور پول کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔۔۔ کمیونٹی شیلڈ میچ میں مانچسٹر سٹی نے دلچسپ مقابلے کے بعد لیور پول کو پنلٹی ککس پر شکست دے دی۔۔۔ لیورپول سے مانچسٹر سٹی میں ٹرانسفر ہونے والے رحیم اسٹرلینگ نے 12 ویں منٹ میں اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے 77 ویں منٹ میں لیورRead More


پاکستانی ارسلان صدیقی نے ورلڈ ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستانی ارسلان صدیقی نے ورلڈ ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔۔۔ پاکستان کے ارسلان صدیقی ورلڈ ویڈیو گیمز چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے قومی کھلاڑی بن گئے۔۔۔ لاس ویگاس میں ہونے والے ورلڈ ویڈیو گیمز میں ارسلان صدیقی ٹیکن 7 کے ورلڈ چیمپیئن بن گئے۔۔۔ گیم سیریز کے گرینڈ فائنل میں ارسلان صدیقی نے گیمنگ کی دنیا کے بڑے کھلاڑیوں کو شکست دی۔۔۔ ارسلان ٹیکن ٹیگ ٹورنامنٹ ٹو کے گرینڈ فائنل میں کوریا سے تعلق رکھنے والے ٹیکن گیم کے لیجنڈ یائی من نی کو ہراRead More


چمپئن شپ کی پہلی فتح: کینگروز نے انگلش ٹیم کو 251 رنز سے شکست دے دی

روایتی حریفوں کے مابین ایشیز سیریز کے پہلے ٹاکرے میں آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو بڑی شکست سے دوچار کردیا۔۔۔ لیگ اسپنر نیتھین لیون کی تباہ کن باولنگ کے سامنے انگلش بلے باز بے بس ہوگئے۔۔۔ مڈل آرڈر بلے باز اسٹیواسمتھ کی شاندار بیٹنگ نے بھی کینگروز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو251 رنز سے شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کی پہلی فتح حاصل کرلی۔۔۔ ایجبسٹن ٹیسٹ کے آخری روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 398 رنز کے تعاقب میں 146 رنز پر ڈھیرRead More