Main Menu

Wednesday, August 7th, 2019

 

پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لڈن کےکنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کرکٹ کمیٹی کے اراکین نے متفقہ طور پر کیا، خالی ہونے والے چاروں عہدوں پر نئی تعیناتیوں کے لیے پی سیRead More


برازیلین سپراسٹار رونالڈینیو بھی ٹیک بال کے سحر میں مبتلا ہوگئے۔

برازیلین سپراسٹار رونالڈینیو بھی ٹیک بال کے سحر میں مبتلا ہوگئے۔۔۔ دو بار فیفا بیسٹ پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرنے والے رونالڈینیو نے ٹیک بال کو اپنا مشغلہ بنالیا۔۔۔ فٹ بال کی جدید ترین فارم فارم ٹیک بال ہے جو دنیا میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔۔۔ رونالڈینیو کی اس کھیل میں دلچسپی نے ٹیک بال کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔۔۔