Main Menu

Friday, August 9th, 2019

 

محمد حفیظ، شعیب ملک سنٹرل کنٹریکٹ سے محروم

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرز محمد حفیظ اور شعیب ملک کو سنٹرل کنٹریکٹ سے محروم کردیا۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق سیزن 2019-20 کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ جاری کردیے گئے ہیں جس کے مطابق 19 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ گذشتہ سال اس میں 33 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا تھا۔ کٹیگری اے میں کپتان سرفراز احمد، بابر اعظم اور یاسر شاہ شامل ہیںRead More


جنوبی افریقن رن مشین ہاشم آملہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

جنوبی افریقن رن مشین ہاشم آملہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔۔۔لیجنڈری بلے باز ہاشم آملہ بین الاقوامی سطح پر ایک روزہ، ٹی20 اور ٹیسٹ میچز نہیں کھیلیں گے تاہم ٹی20 لیگز میں کھیلتے رہیں گے۔۔۔ جنوبی افریقا کے اسٹار بلے باز ہاشم آملہ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا۔۔۔ اپنے بیان میں ساتھیوں اور بورڈ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا  مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں ویسا کھیل پیش نہیں کرپارہا جیسا کرنا چاہیے لہذا خود کو کرکٹRead More