Main Menu

Thursday, August 15th, 2019

 

 علیم ڈار کیریئر کا ایک اور سنگل میل عبور کرنے کے قریب

پاکستانی امپائر علیم ڈار کرکٹ کیریئر کا ایک اور سنگل میل عبور کرنے کے قریب پہنچ گئے۔۔۔ علیم ڈار نے 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔۔۔ تین بار لگاتار دنیا کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار نے اسٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔۔۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائرعلیم ڈار  نے یہ کارنامہ ایشز سیریز کے لندن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انجام دیا۔51 سالہ علیم ڈار کا کہنا ہے اسٹیو بکنر میرے رول ماڈلRead More


لیورپول چیلسی کو ہرا کر سپر کپ کا فاتح بن گیا

انگلش فٹ بال کلبز کے مابین کھیلا گیا سپر کپ معرکہ لیورپول نے جیت لیا۔۔۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کی فاتح لیورپول نے یورپا کپ کی فاتح چیلیسی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔۔۔ لیورپول نے چیلسی کو دلچسپ مقابلے میں شکست دے کر سپر کپ جیت لیا۔۔۔ میچ کے پہلے ہاف میں چیلسی کو اولیفر جیراڈ کے گول کی بدولت میچ میں برتری حاصل ہوئی جسے دوسرے ہاف کے آغاز میں ہی سادیو مانے نے گول کرکے ختم کردیا۔۔۔ دوسرے ہاف کے اختتام پرRead More