Main Menu

Sunday, August 18th, 2019

 

دفاعی چمپئن جوکووچ اور ایشلے بارٹی سنسناٹی اوپن سے باہر ہوگئے۔

سنسناٹی اوپن فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔۔۔ دفاعی چمپئن جوکووچ اور ایشلے بارٹی سیمی فائنل میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے۔۔۔ سویٹلینا اور میڈیسن کینز فائنل میں پہنچ گئیں۔۔۔ سنسناٹی اوپن کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک جوکووچ کو روس کے ڈینیل میڈویو کے ہاتھوں شکست کا مزہ چکھنا پڑا۔۔۔ جوکووچ نے پہلے سیٹ میں میڈویو کو چھ تین سے شکست دی مگر دوسرے اور تیسرے سیٹ میں انہیں چھ تین اور چھ تین سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔۔۔ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں روس کیRead More


اسٹیو اسمتھ باونسر سے زخمی ہوکر لارڈز ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔۔۔

  آسٹریلوی بیٹنگ لائن کی مضبوط ترین دیوار سمجھے جانے والے اسٹیواسمتھ جوفراآرچر کی 92 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والی گیند سے زخمی ہوئے۔۔۔ دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 92 رنز کی اننگز کھیلنے والے مڈل آرڈر بلے باز آئی سی سی کے نئے قوانین کے تحت دوران میچ تبدیل ہونے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔۔۔ لارڈز ٹیسٹ کے پانچویں روز اسٹیو اسمتھ کی جگہ مارنس لیبس شیگن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔۔۔


PRSB dedicate Independence day to people of Occupied Kashmir

LAHORE: Pakistan Railways Sports Board (PRSB) Vice-President Hamadan Nazir has condemned Indian government’s illegal and immoral act of annexing Occupied Kashmir into the Indian Union.Addressing a graceful flag-hoisting ceremony at the Railways Stadium Ghari Shahu Hamadan at the Railways Stadium here on Wednesday he said it was the responsibility of every Pakistani to demonstrate solidarity with the Kashmiris’ struggling against the brutality of the Indian army in the Occupied Kashmir. “It is the tradition of PRSB to celebrate flag-hoisting ceremony on the Independence Day but this time it is specialRead More