Main Menu

Tuesday, August 20th, 2019

 

ایک اور بھارتی دلہن پاکستان کرکٹر پر فدا، ثانیہ مرزا کی حسن علی کو مبارکباد

بھارتی اور پاکستانی کرکٹر اور بھارتی اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر حسن علی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔۔۔ حسن علی آج بھارتی لڑکی سامعیہ آرزو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔۔۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی ہم وطن دوشیزہ سے پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کی شادی پر مسرور ہوگئیں۔۔۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے حسن علی کی تصویر پر ٹویٹ کرتے ہوئے دلہن اورRead More


ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھجکا

آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگ  گیا۔۔۔۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہونے والے اسٹیون اسمتھ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ آسٹریلوی مستند بلے باز اسٹیو اسمتھ سرپر چوٹ لگنے کے باعث ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔۔۔ 92 رنز کی انفرادی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو شکست سے بچانے والے اسٹیواسمتھ ڈیبیو بوائے جوفرا آرچر کے باونسر کا نشانہ بنے۔۔۔ میچ کی دوسری اننگز میں اسمتھ بیٹنگ کے لیے نہ آ سکے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کےRead More