Main Menu

Sunday, August 25th, 2019

 

بین اسٹوکس کے شاندار اسٹروکس: کینگروز سے یقینی فتح چھین لی

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی۔۔۔ بین اسٹوکس کے ناقابل شکست 135 رنز بناکر آسٹریلیا سے فتح چھین لی۔۔۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔۔۔ لیڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 359 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔ میچ کا چوتھا روز انگلش آل راونڈر بین اسٹوکس کے نام رہا۔۔۔ بین اسٹوکس نے 8 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 135 رنز بنائے اور انگلینڈ کی یقنی شکست کو فتح میں بدل دیا۔۔۔Read More


بابراعظم ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا نیا ستارہ

پاکستانی اسٹار بلے باز بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں اپنی شاندار کارکردگی سے سمرسیٹ کو ایک اور فتح دلادی۔۔۔ بابراعظم کی سمرسیٹ نے گلیمورگن کو 25 رنز سے شکست دی۔۔۔ سمر سیٹ نے پہلے کھیلتے ہوئے گلیمورگن کے خلاف مقررہ اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بلے باز بابراعظم سمر کی جانب سے 42 گیندوں پر ایک چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے 63 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔۔۔ جواب میں گلیمورگن کی ٹیم 152 رنز پر ہمت ہار گئی۔۔۔Read More


PCB Jolted By LHC Snub!

PCB had drafted its new constitution in a mysterious way, the federal cabinet had approved it (first time in the history), the Ministry of Inter-Provincial Coordination had notified it, the Board had also issued a press release highlighting its salient features and the British born MD Wasim Khan looked cheerful as he was in total control with huge powers but in a surprising turn of events, the Lahore High Court has suspended certain undemocratic amendments. The constitution of 2014 will remain intact till the final verdict. LHC Judge Justice ShahidRead More