Main Menu

Sunday, September 1st, 2019

 

پی سی بی نے نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر متعارف کرا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے تحت کھلاڑیوں کی تنخواہ اور میچ فیس میں واضح اضافہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 2020-2019 میں ایک ارپ روپے سے زائد کی رقم خرچ کرے گا۔ سیزن میں ہر کھلاڑی کی سالانہ آمدن 20 لاکھ روپے ہو گی جبکہ ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی سالانہ چھ لاکھ روپے تنخواہ وصول کریں گے۔ قائد اعظم ٹرافی کی میچ فیس 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کر دی گئیRead More