Main Menu

Wednesday, September 4th, 2019

 

وزیر کھیل پنجاب کی مارٹینا اور نواز خان کو منی میراتھن کے انعقاد کی یقین دہانی

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ،سی پی ایس کلب کے احسن ذکی، ممذار کلب دبئی کی مارٹیناو دیگر کی شرکت  نوجوانوں کو سپورٹس کی اہمیت سے متعلق آگاہی کیلئے منی میرا تھن ریس کے انعقاد کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب مکمل تعاون کرے گا،رائے تیمور خان بھٹی لاہور(پ ر)3ستمبر2019ء۔صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی صدارت میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منگل کے روز اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ،Read More