Main Menu

Thursday, September 5th, 2019

 

مصباح الحق  پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے

مصباح الحق  پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے۔۔۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر جتنی تنخواہ اور دیگر سہولیات دی جائیں گی۔۔۔ پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے کوچ مصباح الحق کو معاوضہ بھی سب سے زیادہ ملے گا۔۔۔ اپنے دور کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کو ماہانہ 28 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ ملے گی جبکہ دو فرسٹ کلاس ایئر ٹکٹس، ٹریول الاؤنس، موبائل اور ہیلتھ الاؤنس بھی ملے گا۔۔۔ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پی سی بی سے ماہانہRead More


سارک اسنوکر چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں محمد بلال نے بھارتی حریف کو ہرا دیا

سارک اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستان کے محمد بلال نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا دیا۔۔۔ سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد بلال نے بھارتی حریف کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔۔۔ بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں جاری سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد بلال کا ٹاکرا بھارتی کیوئسٹ سندھیپ گلاٹی سے ہوا۔۔۔ محمد بلال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فریم کے میچ میں بھارتی حریف سندھیپ گلاٹی کوRead More