Main Menu

Saturday, September 7th, 2019

 

فیم آرمی کپ: فیم اکیڈمی نے لمز کو ہرا کر فائنل میں کوالیفائی کرلیا

  سیمی فائنل میں حمزہ کے شاندار گول نے فیم اکیڈمی کو 0-1 سے فتح دلائی لاہور (سپورٹس رپورٹر) فیم آرمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں فیم اکیڈمی نے لمز یونیورسٹی کو ایک صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے۔ فیم فٹ بال کلب ماڈل ٹاون پر کھیلے گئے سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کی جانب سے دفاعی کھیل پیش کیا گیا۔ میچ کا واحد گول فیم اکیڈمی کے حمزہ کے حصے میں آیا۔ فیم فٹ بال کلب کے صدر ضیاء ڈوگر نے فیم اکیڈمیRead More