Main Menu

Sunday, September 8th, 2019

 

لیگ اسپین کے فن کو نئی جدت دینے والے عبدالقادر دنیائے فانی سے کوچ کرگئے

لیگ اسپین کے فن کو نئی جدت دینے والے عبدالقادر دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔۔۔ اپنی گیندوں پر ویون رچرڈز،گریگ چیپل، جیف بائیکاٹ اور سنیل گاوسکر جیسے بیٹسمینوں کو مشکل میں ڈالنے والے گگلی ماسٹر کے کیریئر پر ایک نظر ڈالتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔   کنگ آف گگلی عبدالقادر نے 15 ستمبر 1955 کو کراچی میں ایک امام مسجد کے گھر میں آنکھ کھولی۔۔۔ غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے عبدالقادر نے اپنی محنت کے بل بوتے پر پاکستان کے لئے 16 سال کرکٹ کھیلی اور کپتان عمران خانRead More