Main Menu

Sunday, September 15th, 2019

 

باکسنگ کا ہیوی ویٹ مقابلہ ٹائیسن فیوری نے جیت لیا

باکسنگ کا ہیوی ویٹ مقابلہ ٹائیسن فیوری نے جیت لیا۔۔۔ دونوں باکسرز نے ایک دوسرے پر مکوں کی برسات کی۔۔۔ میچ پوائنٹس کی بنیاد پر انگلش باکسر ٹائیسن فیوری اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔۔۔ لاس ویگس کے ٹی ارینا باکسنگ رِنگ میں ہیوی ویٹ ٹائٹل کیلئے برطانیہ کے چیمپئن ٹائسن فیوری اور اوٹو ویلن آمنے سامنے ہوئے۔۔۔ مقابلے کا پہلا راؤنڈ 9 کے مقابلے 10 پوائنٹس سے اوٹو ویلن نے جیت لیا۔۔۔ تاہم اگلے چار راونڈز تک چیمپئن ٹائسن فیوری کی برتری قائم رہی۔۔۔ لڑائی کے دورانRead More


اسپین پہلی بار باسکٹ بال ورلڈ کپ کا فاتح بن گیا

اسپین نے ارجنٹائن کو ہرا کر پہلی بار باسکٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا۔۔۔ بیجنگ میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے 2004 کی اولمپک چمپئن ارجنٹائن کو 75 کے مقابلے 95 پوائنٹس سے شکست دی۔۔۔ اسپین کا 13 سالوں میں یہ پہلا ورلڈ کپ ٹائٹل ہے۔۔۔ اسپین نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت بنا کر رکھی اور حریف ٹیم کو برتری کا موقع نہ دیا۔۔۔۔


قائداعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ کے دوسرے روز بھی بلے بازوں کا راج رہا

قائداعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ کے دوسرے روز بھی بلے بازوں کا راج رہا۔۔۔۔ سدرن پنجاب کے اوپنر سمیع اسلم نے شاندار  ڈبل سنچری بنائی۔۔۔ سندھ کی جانب سے عابد علی کے ناقابل شکست 249 رنز جبکہ خیبرپختوانخوا کے کپتان محمد رضوان نے 176 رنز بنائے۔۔۔ قائداعظم ٹرافی کے دوسرے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ میں سدرن پنجاب کی پوری ٹیم 467 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔۔۔ اوپنر سمیع اسلم نے 410 گیندوں پر 243 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر بیٹ کیری کیا۔۔۔ سنٹرل پنجاب کے وقاصRead More