Main Menu

Wednesday, October 2nd, 2019

 

پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیری جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی۔۔۔ فتح کے ساتھ قومی ٹیم سری لنکا کو سب سے زیادہ بار شکست دینے والی ٹیم بھی بن گئی۔۔۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لئے 298 رنز کا ہدف ملا ۔۔۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 49ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔۔۔  اوپنر فخرزمان نے 76، عابد علی نے 74 اور حارث سہیل نے 56 رنز کی ذمہ دارانہRead More