Main Menu

Saturday, October 5th, 2019

 

ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم کو ہوم گراونڈ پر شکست

سری لنکا نے نمبر ون پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 64 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔۔۔ احمد شہزاد اور عمراکمل ٹیم میں اپنی واپسی کو یادگار نہ بناسکے۔۔۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان سرفراز احمد کا بیٹنگ وکٹ پر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ مہنگا ثابت ہوا۔۔۔ مہمان ٹیم نے گنا تیلکا کے 57 رنز کی بدولت گرین شرٹس کے سامنے 166 رنز کا ہدف رکھا۔۔۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگRead More


محمد حسنین نے اپنے دوسرے ہی ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹرک اسکور کرلی

فاسٹ باولر محمد حسنین نے اپنے دوسرے ہی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹرک اسکور کرلی۔۔۔ نوجوان فاسٹ باولر یہ کارنامہ سرانجام دینے والے کم عمر ترین باولر بن گئے۔۔۔ پاکستانی پیسر محمد حسنین ٹی ٹوئنٹی میں ہیٹرک بنانے والے  کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔۔۔ نوجوان فاسٹ باولر نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی حاصل کیا۔۔۔ محمد حسنین نے بھنوکا راجپاکسہ، کپتان داسن شاناکا اور شیہان جے سوریا کو اپنی تیز باولنگ کا شکار بناکر اپنی ہیٹرک مکمل کی۔۔۔ محمد حسنین فہم اشرف کے بعد ٹیRead More