Main Menu

Monday, October 7th, 2019

 

چائنا اوپن ناؤمی اوساکا اور ڈومینیک تھائیم کے نام

عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی کو چائنا اوپن کے فائنل میں شکست،،، سابق عالمی نمبر ایک ناؤمی اوساکا نے دو گھنٹے کی مشقت کے بعد ایشلے بارٹی کومات دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔۔ مینز سنگلز ٹائٹل دفاعی چمپئن ڈومینیک تھائیم کے نام رہا۔۔۔ چائنا اوپن کے فائنل میں ناؤمی اوساکا نے ایشلے بارٹی کو ایک کے مقابلے دو سیٹ سے شکست دے دی۔۔۔ بیجنگ میں کھیلے گئے فائنل میں جاپانی نژاد امریکی کھلاڑی ناؤمی اوساکا کو پہلے سیٹ میں چھ تین سے شکست ہوئی۔۔۔  دوسرے اور تیسرے سیٹ میںRead More


پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 35 رنز سے شکست

سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 35 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔۔۔ پاکستانی ٹاپ آرڈر ایک بار پھر رنز کرنے میں ناکام رہی۔۔۔ سری لنکن بلے باز راجا پاکسا 77 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔۔۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سری لنکا کی ناتواں ٹیم نے پاکستان کو مسلسل دوسری شکست دے دی۔۔۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور تجربہ کار پاکستانی باولنگ کے خلاف 6Read More


گرین شرٹس کو رواں سال کی تیسری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست

سری لنکا کی کمزور ٹیم کے ہاتھوں سیریز ہارنے والی گرین شرٹس کی رواں سال کھیلی گئیں سیریز میں مسلسل تیسری شکست ہے۔۔۔ سال 2019 میں ایک بھی سیریز نہ جیت پانے والے سرفراز احمد کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی کی نمبرون ٹیم پاکستان سرفراز احمد کی قیادت میں مسلسل تیسری سیریز ہار گئی۔۔۔ قذافی اسٹیڈیم میں آئی مہمان ٹیم سری لنکا نے گرین شرٹس کو سرفراز احمد کی قیادت میں دو صفر سے شکست دے کر سیریز پر قبضہ جمالیا ہے۔۔۔ اس سے قبل قومی ٹیمRead More