Main Menu

Tuesday, October 8th, 2019

 

ٹینس لیجنڈ روجر فیڈرر نے شنگھائی اوپن کا کامیاب آغازکردیا

ٹینس لیجنڈ روجر فیڈرر نے شنگھائی اوپن کا کامیاب آغاز کردیا۔۔۔ راونڈ 32 کے میچ میں عالمی نمبر دو روجر فیڈرر نے اسپینش حریف ایلبرٹ راموس کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔۔۔ چین کے شہر شنگھائی میں ٹینس شائقین کو دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔۔۔ سینٹر کورٹ ون پر کھیلے گئے میچ میں سویڈش اسٹار نے پہلا سیٹ باآسانی چھ دو سے اپنے نام کیا تاہم دوسرا سیٹ جیتنے کے لئے اسے ایڑھی چوٹی کا زور لگانا پڑا۔۔۔ فیڈرر نے دوسرا سیٹ ٹائی بریک پرRead More


ٹرافی گئی اب عزت بچانے کا چیلنج درپیش

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹرافی تو شاہینوں کے ہاتھ سے پھسل گئی۔۔۔ اب وائٹ واش کی خفت سے بچنے کے لئے جان لڑانا ہوگی۔۔۔ سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا۔۔۔ مہمان ٹیم سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں لنکن ٹائیگرز کی پاکستان کے خلاف یہ پہلی سیریز کی فتح ہے۔۔۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی میلے کے آخری میچ میں عالمی نمبر ایک پاکتسانRead More