Main Menu

Wednesday, October 9th, 2019

 

لنکن شیروں نے شاہینوں کو گھونسلے میں گھس کر دبوچ لیا

لنکن شیروں نے شاہینوں کو گھونسلے میں گھس کر دبوچ لیا۔۔۔ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بھی سری لنکا کے نام رہا۔۔۔ بلو شرٹس نے تین میچوں کی سیریز میں سرفراز الیون کو وائٹ واش کردیا۔۔۔ ہوم گراونڈ پر کھیلنے والی گرین شرٹس نے کھیل کے تینوں شعبوں میں شائقین کرکٹ کو مایوس کیا۔۔۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اناڑی لنکن شیروں نے تجربہ  کار شاہینوں کو جدید کرکٹ کا سبق پڑھا دیا۔۔۔ سیریز میں پاکستانی باولز لنکن بلے بازوں کے سامنے بے بسی کی تصویرRead More