Main Menu

November, 2019

 

موسی خان کا ڈیبیو، امام اور عباس کی ٹیم میں واپسی

  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ  کردی۔۔۔  اوپنر امام الحق اور میڈیم پیسر محمد عباس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ نوجوان فاسٹ باولرمحمد موسیٰ بھی ٹیسٹ ڈیبیو کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔۔۔  پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پنک بال ٹیسٹ کے لئے قومی ٹیم میں تین  تبدیلیاں کردی گئیں۔۔۔ پہلے ٹیسٹ میں ناکام رہنے والے بلے باز حارث سہیل کی جگہ اوپنر امام الحق کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔۔۔  تجربہ کار میڈیم پیسر محمد عباس  کے لئے عمران خانRead More


سری لنکن کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان کے لئے سینئر کھلاڑیوں کا اعلان

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے سینئر کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کردیا،،، ڈیمتھ کارنارتنے لنکن اسکواڈ کی قیادت کریں گے جبکہ اینجلومیتھیو اور دینیش چندیمل بھی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔۔۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔ آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں شیڈول میچز آئندہ ماہ راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔۔۔ سری لنکن اسکواڈ کی قیادت ڈیمتھ کارنارتنے کریں گے جبکہ دیگر اہم کھلاڑیوں میں اینجلو میتھیو اور دینیش چندیمل شامل ہیں۔۔۔ اسکواڈRead More


توجہ کارکردگی بہتر بنانے پر مرکوز ہے، سابق کپتان سرفراز احمد

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ تمام تر توجہ کارکردگی بہتر بنانے پر مرکوز ہے تاہم کوئی مستقبل کے خواب نہیں سجا رہا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈومیسٹک کھیلنے کا مقصد فارم میں واپس آنا ہے، کوشش یہی کر رہا تھا کہ بڑی اننگز کھیلوں اور اسی منصوبے پر عمل بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ سب کی کوشش ہوتی ہے کہ قومی ٹیم میں کم بیک ہو جائے، میں ڈومیسٹک سیزن میں مزید میچزRead More


پاک آسٹریلیا ٹیسٹ: نسیم شاہ کی شمولیت یقینی

قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ آسٹریلین کنڈیشنز کو سمجھ چکے ہیں،،، کوئی وجہ نہیں کہ آسٹریلیا کو اس کے گھر پر شکست نہ دے سکیں۔۔۔ ٹیم میں نئی چہروں کی شمولیت بھی کارکردگی میں بہتری لائے گی۔۔۔   پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے لئے پرعزم ہیں۔۔۔ کپتان اظہرعلی نے گابا میں ٹرافی کی رونمائی کی اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی۔۔۔ اظہر علی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں صلاحیت موجود ہے کہ وہ آسٹریلیاRead More


ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت دھول چٹا دی

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت دھول چٹا دی،،، گرین شرٹس نے سخت مقابلے میں روایتی حریف کو شکست سے دوچار کردیا،،، فتح کے ساتھ ہی قومی ایمرجنگ ٹیم نے فائنل میں جگہ بھی پکی کرلی۔۔۔  قومی ایمرجنگ ٹیم نے بھارت کو 3 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا۔۔۔ ھاکا کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے  میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 7 وکٹوں پر 267رنز بنائے،، ، عمیر یوسف 66، حیدرRead More


ٹور میچ میں شاہین کینگروز پر بھاری پڑ گئے

شاہینوں کی شاندار کارکردگی نے ٹور میچ میں آسٹریلیا اے کو مشکلات میں ڈال دیا،،، پہلے بلے بازی میں 428 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا پھر تباہ کن باولنگ سے پوری ٹیم 122 رنز پر پویلین بھیج دی،،، پرتھ میں جاری ٹور میچ کے دوسرے روز پاکستان نے 336 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پراپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کی تو 92 رنز کا ہی اضافہ ہوسکا۔۔۔  افتخار احمد اور محمد رضوان 6،6 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے،،، تاہم یاسر شاہ نے 53 اور شاہین آفریدی نے 25 قیمتی رنز بنائے۔۔۔ 428Read More


پاکستان کے نمبرون کیوئسٹ محمد آصف کی ورلڈ اسنوکر چیمپئن میں نمبر ون پرفارمنس

پاکستان کے نمبرون کیوئسٹ محمد آصف کی نمبر ون پرفارمنس،،، فلپائنی حریف کو شکست دے کر ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی،،، پاکستان کے محمد آصف نے فلپائنی کیوئسٹ جیفری روڈا کو 5-8 سے ہرا کر آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔۔۔ ترکی کے شہر انتالیہ میں کھیلے گئے ایونٹ میں محمد آصف گروپ میچز میں بھی ناقابل شکست رہے اور اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت دوسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔۔۔ محمد آصف 2017 اور 2013 میں ورلڈ ٹیم چیمپئنRead More


کینگروز جیت سے سرشار،شاہین بری طرح فیل ہوگئے

کینگروز کے خلاف مشکل امتحان میں شاہین فیل ہوگئے،،، اناڑی کوچ اور کپتان بھی ایکسپوز ہوگئے،،، آسٹریلیا کے خلاف سب تدبیریں کرلیں،،، نتیجہ ناکامی ہی ٹہرا،،، مسلسل چار ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے باوجود گرین شرٹس کی نمبر ون پوزیشن محفوظ رہی۔۔۔ آسٹریلیا کے خلاف بابرالیون چاروں شانے چت ہوگئی،،، 20 اوورز میں 61 گیندیں ڈاٹ کھیلنے والی ٹیم پاکستان شکست خوردہ نظر آئی،،، کینگروز کے دیس میں قومی بیٹنگ لائن تو ریت کی دیوار ثابت ہوئی مگر پاکستان کا طاقت فاسٹ باولنگ بھی لاچار رہی،،،، پاکستان کے پیس اٹیکRead More


آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔۔۔ بابرالیون سخت جان کینگروز کے خلاف تین میچز کی سیریز میں ایک بھی میچ نہ جیت سکی۔۔۔ میزبان آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو ناک آؤٹ کردیا۔۔۔ کینگروز نے 107 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 12ویں اوور میں حاصل کرلیا۔۔۔ کینگروز کی جانب سے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے ناقابل شکست 52 اور 48  رنز کی اننگز کھیلی۔۔۔ اس سے قبل قومی ٹیم نے پرتھ کیRead More


شاہینوں کو سخت جان کینگروز کا چیلنج درپیش

پاک آسٹریلیا ٹیمیں‌ تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کیلئے کل میدان میں‌ اتریں‌ گی،،،   گرین شرٹس کومضبوط اعصاب کے مالک کینگروز کے خلاف  سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے ،،،  ذرائع کے مطابق ٹیم میں چند ایک تبدیلیاں متوقع ہیں،،، میچ دوپہر ایک بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔۔۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم الیون کو کڑے امتحان کا سامنا ہے۔۔۔ ایک صفر کے خسارے کے شکار قومی کرکٹرز نے تیاریاں مکمل کر لیں ہیں اور سیریز برابر کرنے کے لئے جیت کاRead More