Main Menu

Thursday, November 7th, 2019

 

شاہینوں کو سخت جان کینگروز کا چیلنج درپیش

پاک آسٹریلیا ٹیمیں‌ تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کیلئے کل میدان میں‌ اتریں‌ گی،،،   گرین شرٹس کومضبوط اعصاب کے مالک کینگروز کے خلاف  سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے ،،،  ذرائع کے مطابق ٹیم میں چند ایک تبدیلیاں متوقع ہیں،،، میچ دوپہر ایک بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔۔۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم الیون کو کڑے امتحان کا سامنا ہے۔۔۔ ایک صفر کے خسارے کے شکار قومی کرکٹرز نے تیاریاں مکمل کر لیں ہیں اور سیریز برابر کرنے کے لئے جیت کاRead More


نیوبورن برازیلین اسٹار روڈریگو نے بڑے بڑوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

فٹبال چیمپئنز لیگ میں 18 سالہ برازیلین اسٹار روڈریگو کی دبنگ انٹری نے بڑے بڑوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،،، میچ میں ہیٹرک اسکور کرکے ریال میڈررڈ کو فتح دلادی،،، رونالڈو کی یونٹس نے بھی میچ جیت لیا تاہم چمپئن مانچسٹر سٹی کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔۔۔ فٹبال چیمپئنز لیگ میں اٹھارہ سالہ برازیلین روڈریگو نے گولز کی ہیٹ ٹرک کر کے ریال میڈرڈ کو گالاٹاسرے کے خلاف 0-6 سے فتح دلا دی۔۔۔ کریم بینزیما نے دو اور سرجیو راموس نے ایک گول اسکور کیا۔۔۔ نیٹ۔۔۔Read More


پی ایس ایل فرنچائزر ہیڈکوچ مصباح کو اسلام آباد کی ذمہ داری دینے پر برہم

مصباح الحق ابھی اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ بنے نہیں،،، تمام فرنچائز مالکان ان کے خلاف یک زبان ہوگئے۔۔۔ مکی آرتھر کی کراچی کنگز کے لئے کوچنگ پر کسی نے سوال نہیں اٹھائے ملکی کوچ کو میڈیا نے بھی آڑھے ہاتھوں لینا شروع کردیا۔۔۔ پاکستان کے مسٹر کول مصباح الحق اسلام آباد یونائیٹڈ کے نئے ہیڈ کوچ ہونگے،،، باضابطہ اعلان نہیں ہوا لیکن پی ایس ایل فرنچائز مالکان نے فیصلے پر ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔۔۔ فرنچائز کو مصباح الحق کے اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرRead More