Main Menu

Friday, November 8th, 2019

 

کینگروز جیت سے سرشار،شاہین بری طرح فیل ہوگئے

کینگروز کے خلاف مشکل امتحان میں شاہین فیل ہوگئے،،، اناڑی کوچ اور کپتان بھی ایکسپوز ہوگئے،،، آسٹریلیا کے خلاف سب تدبیریں کرلیں،،، نتیجہ ناکامی ہی ٹہرا،،، مسلسل چار ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے باوجود گرین شرٹس کی نمبر ون پوزیشن محفوظ رہی۔۔۔ آسٹریلیا کے خلاف بابرالیون چاروں شانے چت ہوگئی،،، 20 اوورز میں 61 گیندیں ڈاٹ کھیلنے والی ٹیم پاکستان شکست خوردہ نظر آئی،،، کینگروز کے دیس میں قومی بیٹنگ لائن تو ریت کی دیوار ثابت ہوئی مگر پاکستان کا طاقت فاسٹ باولنگ بھی لاچار رہی،،،، پاکستان کے پیس اٹیکRead More


آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔۔۔ بابرالیون سخت جان کینگروز کے خلاف تین میچز کی سیریز میں ایک بھی میچ نہ جیت سکی۔۔۔ میزبان آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو ناک آؤٹ کردیا۔۔۔ کینگروز نے 107 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 12ویں اوور میں حاصل کرلیا۔۔۔ کینگروز کی جانب سے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے ناقابل شکست 52 اور 48  رنز کی اننگز کھیلی۔۔۔ اس سے قبل قومی ٹیم نے پرتھ کیRead More