Main Menu

Tuesday, November 12th, 2019

 

ٹور میچ میں شاہین کینگروز پر بھاری پڑ گئے

شاہینوں کی شاندار کارکردگی نے ٹور میچ میں آسٹریلیا اے کو مشکلات میں ڈال دیا،،، پہلے بلے بازی میں 428 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا پھر تباہ کن باولنگ سے پوری ٹیم 122 رنز پر پویلین بھیج دی،،، پرتھ میں جاری ٹور میچ کے دوسرے روز پاکستان نے 336 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پراپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کی تو 92 رنز کا ہی اضافہ ہوسکا۔۔۔  افتخار احمد اور محمد رضوان 6،6 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے،،، تاہم یاسر شاہ نے 53 اور شاہین آفریدی نے 25 قیمتی رنز بنائے۔۔۔ 428Read More