Main Menu

Friday, November 29th, 2019

 

موسی خان کا ڈیبیو، امام اور عباس کی ٹیم میں واپسی

  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ  کردی۔۔۔  اوپنر امام الحق اور میڈیم پیسر محمد عباس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ نوجوان فاسٹ باولرمحمد موسیٰ بھی ٹیسٹ ڈیبیو کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔۔۔  پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پنک بال ٹیسٹ کے لئے قومی ٹیم میں تین  تبدیلیاں کردی گئیں۔۔۔ پہلے ٹیسٹ میں ناکام رہنے والے بلے باز حارث سہیل کی جگہ اوپنر امام الحق کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔۔۔  تجربہ کار میڈیم پیسر محمد عباس  کے لئے عمران خانRead More


سری لنکن کرکٹ بورڈ کا دورہ پاکستان کے لئے سینئر کھلاڑیوں کا اعلان

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے سینئر کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کردیا،،، ڈیمتھ کارنارتنے لنکن اسکواڈ کی قیادت کریں گے جبکہ اینجلومیتھیو اور دینیش چندیمل بھی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔۔۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔۔۔ آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں شیڈول میچز آئندہ ماہ راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔۔۔ سری لنکن اسکواڈ کی قیادت ڈیمتھ کارنارتنے کریں گے جبکہ دیگر اہم کھلاڑیوں میں اینجلو میتھیو اور دینیش چندیمل شامل ہیں۔۔۔ اسکواڈRead More