Main Menu

February, 2020

 

ملتان میں سلطانز کا راج، ہوم گراؤنڈ پر ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار

ناقابل شکست سنچری اسکور کرنے پر رائیلی روسو مین آف دی میچ قرار شین واٹسن کی 41 گیندوں پر 80 رنز کی جارحانہ اننگز رائیگاں ملتان(جیت پاکستان) ملتان سلطانز نے کپتان سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہوم گراؤنڈ پر 30رنز سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی اپنے نام کرلی جبکہ جاری ایونٹ میں پہلی پوزیشن کو بھی مزید مستحکم کرلیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے  رائیلی روسو کیRead More


پی ایس ایل فائیو کا پاکستان میں شاندار آغاز، بدانتظامی نے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا مزہ کرکرا کردیا، دفاعی چمپئن کوئٹہ کا فاتحانہ آغاز

کراچی(جیت پاکستان) شائقین کرکٹ کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا میلہ سج گیا، افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔  پی ایس ایل فائیو 2020 کا باقاعدہ آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوگیا۔ تاہم پی ایس ایل انتظامیہ کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث شائقین کو میچ کے آغاز کے لئے مزید آدھے گھنٹے تک انتظار کی سولی پر لٹکنا پڑا۔ افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل انتظامیہ کی ناقص حکمتRead More


رن فار پاکستان بحریہ ٹاؤن میراتھن 2020کا معاہدہ طے پاگیا

بحریہ ٹاؤن(سپورٹس رپورٹر)ممزر رنرز کلب دبئی اور اطہر ایسوسی ایٹس پاکستان کے درمیان رن فار پاکستان بحریہ ٹاؤن میراتھن 2020کا معاہدہ طے پاگیا۔ آیندہ ماہ شیڈول میراتھن میں غیر ملکی اتھلیٹکس بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔ ڈائریکٹر اطہر ایسوسی ایٹس میاں عثمان کا کہنا تھا کہ ممزر رنرز کلب پاکستان میں مقامی اتھلیٹس کو ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے اور اطہر ایسوسی ایٹس ممزر رنرز کی اس کاوش میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ سی ای او ممزر رنرز مارٹینا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بےRead More


کبڈی ورلڈ کپ:پاکستان نے دفاعی چمپئن بھارت سے اعزاز چھین لیا

پاکستان کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا، فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست پنجاب سٹیڈیم میں ہونیوالے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 43-41سے ہرادیا، سٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا شائقین کے بھنگڑے، مہمان خصوصی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کھلاڑیوں کو انعامات دیئے، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے گورنر پنجاب کو سوینئر پیش کیا لاہور (سپورٹس رپورٹر)16فروری2020ء۔ سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے ہونے والا کبڈی ورلڈRead More