Main Menu

Monday, February 17th, 2020

 

رن فار پاکستان بحریہ ٹاؤن میراتھن 2020کا معاہدہ طے پاگیا

بحریہ ٹاؤن(سپورٹس رپورٹر)ممزر رنرز کلب دبئی اور اطہر ایسوسی ایٹس پاکستان کے درمیان رن فار پاکستان بحریہ ٹاؤن میراتھن 2020کا معاہدہ طے پاگیا۔ آیندہ ماہ شیڈول میراتھن میں غیر ملکی اتھلیٹکس بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔ ڈائریکٹر اطہر ایسوسی ایٹس میاں عثمان کا کہنا تھا کہ ممزر رنرز کلب پاکستان میں مقامی اتھلیٹس کو ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے اور اطہر ایسوسی ایٹس ممزر رنرز کی اس کاوش میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ سی ای او ممزر رنرز مارٹینا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بےRead More


کبڈی ورلڈ کپ:پاکستان نے دفاعی چمپئن بھارت سے اعزاز چھین لیا

پاکستان کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا، فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست پنجاب سٹیڈیم میں ہونیوالے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 43-41سے ہرادیا، سٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا شائقین کے بھنگڑے، مہمان خصوصی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کھلاڑیوں کو انعامات دیئے، صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے گورنر پنجاب کو سوینئر پیش کیا لاہور (سپورٹس رپورٹر)16فروری2020ء۔ سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے ہونے والا کبڈی ورلڈRead More