Main Menu

Wednesday, March 25th, 2020

 

کرونا کے خوف سے اولمپکس مقابلے ایک سال کے لئے ملتوی

جان لیوا کرونا وائرس کے باعث کھیل کے میدانوں سے ایک اور بری خبر آگئی۔۔۔ دنیا کے سب سے بڑے کھیل مقابلے ٹوکیو اولمپکس ملتوی ہوگئے۔۔۔اولمپکس کی 124 سالہ تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔۔۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے 9 اگست تک شیڈول مقابلے اب آئندہ سال جولائی اگست میں منعقد ہونگے۔۔۔ تاہم اس کا باقاعدہ اعلان انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی پریس کانفرنس میں کریگی۔۔۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آئی او سی کے ممبر ڈیک پاونڈ نے اولمپک مقابلوں کوRead More