Main Menu

Tuesday, March 2nd, 2021

 

ایس این جی پی ایل کو روندنے پر ضیاء ڈوگر کا اپنی ٹیم کے لئے 2لاکھ روپے انعام

ضیاء ڈوگر کا فائنل میں 1-2 سے کامیاب فیم کیلئے 2 لاکھ روپے انعام  لاہور(سپورٹس رپورٹر)فیم فٹ بال کلب نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی کی مضبوط ٹیم کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرا کر آل پنجاب سینٹوس فٹ بال کپ جیت لیا۔ یو سی پی لاہور کے میدان پر گزشتہ روز کھیلے گئے فائنل میں فٹ بال شائقین کو کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو ملی۔ دونوں ٹیموں نے میچ کے پہلے ہاف میں ایک ایک پنلٹی حاصل کی اور اس پر گول بنایا۔ میچ کے دوسرےRead More


Sensational Saim seals Sind Amateur Golf title

LAHORE Sensational Saim Shazli of Karachi Golf Club sealed the Sind Amateur Golf Championship trophy at Karachi Golf Club on Sunday. Saim virtually trampled the leader of the first two rounds, Hamza Shikoh. In the course of the final 18 holes, Saim showed command and control over his shot making and nerve free application of putting skills on the greens to emerge as title winner with three rounds scores of 75, 73 and 74 and a gross aggregate score of 222, six over par. Sind Golf Association teamed up withRead More


IPC team annexes Challenge Cup title

LAHORE: IPC team clinched the Corporate Challenge Cup title after defeating DPS team by 21 runs in the final played here at the Ittefaq Cricket Ground. IPC team, batting first, posted 193 runs on the board for the loss of six wickets in the stipulated overs. Umair Azam emerged as top scorer with convincing 80 runs while Mohammad Siddique and Ahmad Raza claimed two wickets each. In pursuit of the required target, DPS team could score 172 runs. Ali Arham slammed 65 runs while Danish Ehsan bowled brilliantly and clinchedRead More


احسان مانی کے بیان کے بھارت میں چرچے

نئی دہلی:  پاکستانی موقف نے بھارتی تن بدن میں آگ لگا دی، ورلڈکپ کیلیے پی سی بی کے ویزوں کی یقین دہانی کے بیان کو بچکانہ قرار دے دیا۔ بی سی سی آئی کے آفیشل کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے ہی غیرملکی ایتھلیٹس کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرچکی، ایک کرکٹ بورڈ حکومتی معاملات کی یقین دہانی کیسے کرا سکتا ہے؟ اس طرح کی باتیں ہمارے لیے حیران کن ہیں، ہوسکتا ہے کہ احسان مانی خود ہی اپنی ٹیم کو ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے بہانےRead More


پی ایس ایل 6 پر کرونا کا آسیب بڑھنے لگا، مزید 3 متاثر تعداد 4 ہوگئی

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کے بعد پی ایس ایل 6  کے بائیو سیکور ببل میں مزید تین کورونا کے مریض سامنے آگئے۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہونے والے میچ میں تما شائیوں کے لیے ایس او پی پر نظرثانی ہوگی،آرگنائزنگ کمیٹی اہم فیصلے کرے گی اور جمعرات کو ایک بار پھر ٹیسٹ کیے جائیں گے، بائیو سیکور ببل میں کوئی کمی نہیں چھوڑی گئی۔ گراونڈ اسٹاف کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ ایس اوRead More


لاہور میں پہلے ماسٹر پینٹس جناح گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا

جناح پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام پاکستان کے سب سے پہلے ماسٹر پینٹس جناح گولڈ کپ 2021ء کا جناح پولو اینڈ کنٹری کلب میں آغاز ہو رہا ہے۔ کلب میں سپانسرز کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کلب کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) شعیب آفتاب نے میڈیا کوٹورنامنٹ سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر پریس کانفرنس میں ماسٹر پینٹس کے ڈائریکٹرز صوفی محمد عامر، فاروق امین صوفی، صوفی محمد ہارون، صوفی محمدعزیر،کلب سیکرٹری میجر (ر) بابر محبوب اعوان، غیرملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد اور غیرملکیRead More